خلوت اولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شوہر اور بیوی کا پہلی بار تنہائی میں ہمبستری کے لیے یکجا ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شوہر اور بیوی کا پہلی بار تنہائی میں ہمبستری کے لیے یکجا ہونا۔